اسرائیل کا پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر زور

eAwazورلڈ

اسرائیلی وزیرخارجہ نے ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے اور ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے مختلف ملکوں پر زور دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کے مطابق انہوں نے 32 ممالک کو خطوط بھیجے اور متعدد ہم منصبوں سے ایران پر پابندیوں کیلئے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو روکنے اور کمزور …

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی

eAwazپاکستان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی۔ آئی ایم ایف نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو2 فیصد اور ا گلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

پاکستان، سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

eAwazآس پاس

پاکستان اور سعودی عرب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔ اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے عالمی برادری کی کوششوں کو ناکافی قرار دے دیا اور کہا کہ …

آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ؛ وزیرخزانہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ امریکی دارالحکومت میں فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے لیے …

نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے محققین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کم نیند اور درد شقیقہ کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں …

ڈیٹا کمیونیکیشن اور ڈیٹا اسٹوری ٹیلنگ مہارتوں کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ مانگ متوقع

eAwazٹیکنالوجی

آسٹن، ٹیکساس: ملازمتوں پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے اثرات کے باعث بہت سے افراد اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی خاطر نئی مہارتیں سیکھنے پر توجہ دے رہے ہیں۔ بہت سے لوگ ملازمت کے بہتر امکانات کے لیے کوڈنگ یا آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسی ٹیکنالوجیز سیکھنے کے حامی ہیں لیکن امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت پروفیسر اسکاٹ گیلوے نے اپنے حالیہ …