ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے 250 کروڑ سے زائد مالیت کا اپنا نیا بنگلہ بیٹی کے نام کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا نیا بنگلہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں زیرِ تعمیر ہے جس کی قمیت تقریباََ بھارتی 250 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ رپورٹ …
نئی دہلی: پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کا اہتمام
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے استقبالیے میں سیاسی رہنما، سفارتکار، بزنس کمیونٹی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت دلی کی ممتاز مسلم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں معزز مہمانوں …
پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان، قومی ٹیم کا 5 سال بعد دورہ آئرلینڈ
پاکستان کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی20 میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز کی میزبانی آئرش بورڈ کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز امریکا …
آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا 14 اور 15 اپریل کو ورلڈ بینک آئی ایم ایف اجلاس میں جائیں گے اور نئے پروگرام کے خدوخال پر بات …
نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی
بالی وڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔ نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان صلح کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی …
نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی تھی: علیمہ خان
بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا ججز کی غلطی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ 6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی بےنقاب کیا ہے، جب تک جج انصاف کے …
غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی عیاں کرنے والی اقوام متحدہ کی خاتون کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پر خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیس نے منگل کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں نسل کشی ’Anatomy of a Genocide‘سے متعلق ایک رپورٹ پیش کی جسے …
اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز
حزب اللّٰہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔