اسرائیل کیلئے 14 ارب ڈالرز کی امدادکیلئے بائیڈن کا کانگریس پر دباؤ

eAwazورلڈ

اسرائیل کے لیے 14 ارب ڈالرز کے امدادی بل کی منظوری کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس پر دباؤ بڑھا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے ریپبلکن ہاؤس کے اسپیکر مائیک جانسن سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ مائیک جانسن نے امریکی صدر سے جواب میں کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی …

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور بجلی چوری روکنے کو بڑا چیلنج قرار؛ وزیراعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری اور بجلی چوری روکنے کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلی نظام میں خرابیوں کے باعث جتنا بھی پیسہ لگائیں سارا ضائع ہوتا ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کی استعداد میں اضافہ کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے …

ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کا ویب ورژن جلد ری ڈیزائن

eAwazٹیکنالوجی

اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں بتایا کہ یوٹیوب میں ویڈیو ٹائٹل، اپ لوڈ انفو اور کمنٹس کو دائیں …

اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا؛ایرانی سفیر

eAwazپاکستان

اسلام آباد: ایرانی سفیر نے کہا ہےکہ اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا۔ ایران کے زیرتحویل اسرائیلی جہاز میں پاکستانی عملےکی موجودگی کے معاملے پر ایران کے سفیر رضا مقدم نے کہا کہ زوڈائیک کمپنی کےجہازپرکسی پاکستانی کے ہونےکی تصدیق کا انتظارہے۔ ایرانی سفیر نے کہا کہ کل پاکستانی …

اقوام متحدہ: ایران، اسرائیل کشیدگی حملے کے بعد تحمل سے کام لینے کی اپیل

eAwazورلڈ

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، ایسے کسی بھی عمل سے گریز کیا جائے …