یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ پیر کو جاری ایک اپ ڈیٹ میں یوٹیوب کا کہنا تھا کہ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو بفرنگ کے مسائل اور ’یہ مواد آپ کی ایپ …

اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل

eAwazورلڈ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق فیصلے خود کرے گا۔اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے …

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں؛ امریکہ

eAwazپاکستان

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نےدہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ …

وزیر دفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزارت دفاع کی پریس ریلیز کے مطابق ایران کے سفیر رضا امیری مغادم نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان صدیوں پرانی …

رفح، مغازی اور غزہ میں اسرائیلی حملے، بم باری کا سلسلہ جاری

eAwazورلڈ

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بم باری کا سلسلہ جاری ہے، رفح، مغازی اور غزہ سٹی میں اسرائیلی حملوں میں کل سے اب تک 20 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں دوا ساز فیکٹری پر بم باری کی، غزہ کے جنوب میں الزیتون محلے کو بھی گولہ باری میں نشانہ …

وٹامن پی 12 دماغ پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے؛ طبی ماہرین

eAwazصحت

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن پی 12 دماغ پر مثبت طور پر اثر انداز ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق متعدد مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن ڈی، یا سن شائن وٹامن ہڈیوں اور مدافعتی نظام کے لیے بے حد ضروری ہے لیکن یہ اس کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کو بھی فروغ دیتا ہے۔ محققین جزوی …

‘بارہویں فیل’ کو چین کے 20 ہزار سینما گھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم ‘بارہویں فیل’ کو بہت جلد چین کے 20 ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘بارہویں فیل’ کے ہیرو وکرانت میسی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ بہت جلد اپنی ساتھی اداکارہ میدھا شنکر کے ہمراہ ‘بارہویں فیل’ کی پروموشن کے …