غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 79 فلسطینی شہید

eAwazورلڈ

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 79 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئے حملوں میں 86 افراد زخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 262 ہوگئی۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب …

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں کی پی ٹی آئی سے بات چیت کی تجویز

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کو تاجروں نے بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے بات چیت کی تجویز دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں کاروباری شخصیات سے خطاب کیا اور کہا کہ اس سے غرض نہیں ہونی چاہیے کہ کس صوبے میں کس کی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی پسند و ناپسند سے بالاتر ہوکر …

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات درج کیے۔ اس موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم …

امریکا کا بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار

eAwazورلڈ

امریکا: 22 اپریل 2024 کو امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی، رپورٹ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سیکریٹری اینٹونی بلنکن کی جانب سے پیش کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں، رپورٹ میں منی پور، بی بی سی …

‘بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں یا ہر کسی کو خوش رکھ سکوں’؛ حنا رضوی

eAwazفن فنکار

یجنڈری اداکارہ اور ہدایت کارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے اپنی شادی پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کچھ روز قبل سوشل میڈیا انفلوئنسر عمار احمد خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا رضوی نے اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں تو چند صارفین نے …

امریکی سینیٹ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور

eAwazٹیکنالوجی

امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔ سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادیٔ اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔ دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا …

ہائی بلڈ پریشر کے علاج سے فائبرائڈز کا علاج ممکن؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے علاج کروانے سے خواتین کی بچے دانی میں ہونے والی رسولیاں ختم یا کم ہو سکتی ہیں۔ بچے دانی میں ہونے والی چھوٹی رسولیوں کو میڈیکل زبان میں فائبرائڈز (fibroids) کہا جاتا ہے اور یہ ادھیڑ عمری کے بعد عام ہوتی ہیں۔ فائبرائڈز (fibroids) رسولیاں کینسر زدہ نہیں …