الیکشن مداخلت کیس: سابق صدر ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد

eAwazورلڈ

امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11 ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھیوں پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں ریاست ایری زونا کے الیکٹرورل ووٹ جو بائیڈن کے بجائے ٹرمپ کو دینے کا الزام ہے حالانکہ اس الیکشن میں …

آئی ایم ایف: پاکستان کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جلد متوقع

eAwazپاکستان

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہو گا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہو گا جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق فیصلہ ہو گا۔ آئی ایم ایف …

طالبان کی کابل فتح پر ٹوئٹ پر قائم ہوں: وزیر دفاع

eAwazپاکستان

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا، میں نے کہا تھا طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ ایران کے صدر کا یہ ایک کامیاب دورہ تھا، ہمارے …

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب

eAwazآس پاس

واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر اسرائیلی حکام سے جواب چاہتے ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے میڈیا سے …

ایکس کا اسمارٹ ٹی وی کیلیے ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ جلد متعارف

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی وی ایپ کے ساتھ کونٹینٹ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ …

خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ؛ چلڈرن اسپتال

eAwazصحت

ملتان: جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ خسرہ سے متاثرہ زیادہ تربچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہے۔ …

آئی سی سی: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر

eAwazکھیل

لاہور: آئی سی سی نے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے ثنا میر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا۔ 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کی سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ابوظبی میں ہونے والے ایونٹ میں کرکٹ کی دنیا کو نیا ٹیلنٹ میسر آئے گا۔ امید ہے کہ اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، کوالیفائرز میں شریک …

"میں نے کسی بھی ٹرولنگ پر ردعمل نہیں دیا ، سب کی ماں بہنیں قابلِ احترام ہیں”؛ نازش جہانگیر

eAwazفن فنکار

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے حالیہ وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر نازش جہانگیر اور کپتان بابر اعظم کے مداحوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اداکارہ کے انسٹاگرام ہینڈل پر سوال و جواب کے …

شہباز حکومت کا اہم فیصلہ، اہم تعیناتیوں میں وزیراعظم کا اختیار ختم

eAwazپاکستان

شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیا ہے، بطور وزیراعظم عمران خان نے یہ اختیار اپنے پاس رکھا تھا۔ وزیراعظم شہباز …

روس ک خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو

eAwazورلڈ

روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خلا میں ہتھیاروں پر بحث کا مناسب پلیٹ فارم نہیں۔ …