حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

eAwazورلڈ

بنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے قصبے عرامشہ میں فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمی فوجیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔ حزب اللہ کا …

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

eAwazپاکستان

سلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتِ عالیہ نے پٹیشن بحالی کی متفرق درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل …

طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی

eAwazفن فنکار

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بطور مہمان شریک ہوگئیں۔ شو کی ریکارڈنگ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جو ثانیہ مرزا نے خود سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر اس تصویر میں ثانیہ مرزا سرخ لباس پہنے ہوئے ہیں۔ تصویر …

پاک نیوزی لینڈ T20 سیریز کا پہلا مقابلہ آج سے شروع

eAwazکھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز تیاریوں کے طور پر دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ ٹریننگ سے قبل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوئی جس میں پاکستانی کپتان بابر …

یوٹیوب کا اشتہارات نہ دیکھنے والوں کے خلاف اقدام کا فیصلہ

eAwazٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب موبائل ڈیوائسز میں ایڈ بلاکر کے خلاف کام کرنے والا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ پیر کو جاری ایک اپ ڈیٹ میں یوٹیوب کا کہنا تھا کہ وہ صارفین جو تھرڈ پارٹی ایڈ بلاکنگ ایپ استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھتے ہیں ان کو بفرنگ کے مسائل اور ’یہ مواد آپ کی ایپ …

اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل

eAwazآس پاس

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق فیصلے خود کرے گا۔اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے …