کائیلی کی اسٹوری کاپی کرنے کے بعد تنقید پر منال کا ردعمل

eAwazفن فنکار

اداکارہ منال خان ہالی وڈ ماڈل کائیلی جینر کی انسٹا اسٹوری کاپی کرنے کے بعد کڑی تنقید کی زد میں ہیں جس کے بعد اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے بھی مضحکہ خیز ردعمل کا سامنا رہا۔ کچھ روز قبل منال خان نے امریکی سوشل میڈیا اسٹاراور ماڈل کائیلی جینر کے ناشتے کی تصویر کا …