Putin warns Sweden and Finland against joining NATO

پیوٹن نے نیٹو میں شمولیت پر سویڈن اور فن لینڈ کو خبردار کردیا

eAwaz ورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سویڈن اور فن لینڈ کو خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں امریکی اتحادیوں کے فوجی انفراسٹرکچر کی توسیع کی گئی تو سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پیوٹن نے کریملن میں سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو میں شمولیت کے فیصلے پر کہا کہ ’ہمیں سویڈن اور فن لینڈ سے کوئی مسئلہ نہیں …

Armenia, Azerbaijan agree on ceasefire

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

eAwaz ورلڈ

ماسکو: روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے، آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال اب نسبتاً مستحکم ہے۔رپورٹس کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان گزشتہ روز …