skynews arooj aftab grammys 2022 5731882

عروج آفتاب ایک بار پھر گریمی ایوارڈز کیلئے نامزد

eAwaz فن فنکار

گلوکارہ عروج آفتاب پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہوں نے گزشتہ سال اپنے مشہور گانے ’محبت‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتا تھا۔ حال ہی میں عروج آفتاب کو انوشکا شنکر کے ساتھ ان کے گانے ’اُدھیڑو نا‘ کے لیے گریمی ایوارڈ کی’بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس‘ کی کیٹیگری میں دوسری بار نامزد کیا گیا ہے۔ گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …