Roposh

ٹیلی فلم روپوش نے یو ٹیوب پر کامیابیوں کے ریکارڈز توڑ دیے

eAwaz فن فنکار

فلم روپوش مختصر وقت میں 100 ملین ویوز حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیلی فلم بننے کے ساتھ اب بھی 190 ملین سے زائد ویوز کے ساتھ نمایاں مقام پر موجود ہے۔ علی فیضان کی ہدایت میں بننے والی ٹیلی فلم 2022 میں یو ٹیوب پر نمبر ون ٹرینڈنگ پاکستانی کونٹینٹ کا اعزاز بھی اپنے نام کرچکی ہے۔ کامیابی کا یہ …