سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں شکست دے دی

eAwazکھیل

سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے 167 رنزبناتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی اننگز قومی ٹیم …