Boycott Qatar

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ’’بائیکاٹ قطر‘‘ کے بینرز آویزاں

eAwaz کھیل

جرمنی کی فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطر کے بینرز نے آویزاں کردیئے گئے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنڈس لیگا میں فٹبال شائقین کی جانب سے بائرن میونخ، بوروسیا ڈورٹمنڈ اور ہیرتھا برلن کے فینز نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کیے۔ رپورٹس میں کہا …