Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari

امریکی سفیر سے سائفر پر بات نہیں ہوئی: وزیر خارجہ بلاول

eAwaz پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں ڈونلڈ لو بھی تھے جن سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا، غیر ملکی سازش کی بات کرنے والے امریکیوں سے الیکشن کی …

Ishaq Dar 1

اسحاق ڈار نے بینکوں میں زائد ریٹ پر امپورٹرز کی ایل سی کھولنے کا نوٹس لے لیا

eAwaz پاکستان

لاہور: نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینکوں میں امپورٹرز کی ایل سی مارکیٹ ریٹ سے 5 سے 8 روپےفی ڈالر زائد کھولنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےمتعلقہ حکام سےرپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران …

Imran Khans statement against corruption turned out to be false Bilawal Bhutto

کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، بلاول بھٹو

eAwaz پاکستان

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا، عمران خان نے کرپشن کے خلاف نام نہاد مہم اسی لیے چلائی کہ اپنی کرپشن کو چھپا سکے۔ بلاول بھٹو زرداری کا سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جو شخص جھوٹا حلف نامہ …

Bilawal Bhutto Zardari and IMF agreement

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے، بلاول بھٹو زرداری

eAwaz پاکستان

ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت 800 کروڑ کے ٹیکس لگانے پڑینگے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی ذمے دار عمران نیازی کی سلیکٹڈ حکومت تھی جس کا خمیازہ آج اتحادی حکومت سمیت پوری قوم …

Bilawal Bhutto Zardari1

بلاول بھٹو زرداری: 5 جولائی قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے

eAwaz پاکستان

وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن ڈکٹیٹر نے پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تھا۔ ان …

Bilawal Bhutto rz 1

عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

eAwaz آس پاس

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ اگر ادارے مداخلت نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جیتے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دھاندلی ہمیشہ پیپلز …

Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari2

روس، یوکرین جنگ پر پاکستان ’غیر جانبدار‘ ہے، وزیر خارجہ

eAwaz پاکستان, آس پاس

ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر ہی عمل پیرا ہے۔ پارلیمنٹ …

Bilawal Bhutto Zardari

پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے، بلاول بھٹوزرداری

eAwaz آس پاس

وفاقی وزیر برائے خارجہ اُمور بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ متاثرہ چینی فیملیز کے ساتھ پوری قوم اظہار افسوس کرتی ہے، پاک چین دوستی کے دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی باشندوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ جامعہ کراچی میں گزشتہ دنوں چینی اساتذہ …

Foreign Minister Bilawal Bhutto

عدم اعتماد سے ایک روز پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی: بلاول

eAwaz پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے پیغام آیا اور دھمکی دی گئی، ایک روز پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مجھے ایک پیغام پہنچایا گیا اور دھمکی دی گئی، …

PML-N’s Javed Latif reveals expected schedule of Nawaz Sharif's return

مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا متوقع شیڈول بتا دیا

eAwaz آس پاس

مسلم لیگ ن کے سپریم و قانون اور آئین کے مطابق مقدمات کا سامنا کریں گے، جاوید لطیف اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکز میں دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد، اس کے رہنما میاں جاوید لطیف نے بدھ کے روز انکشاف کیا کہ پارٹی کے سپریم و نواز شریف کی عید الفطر کے بعد پاکستان واپسی متوقع ہے۔ …