US State Department

امریکا کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت

eAwaz ورلڈ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم بی جے پی کے 2 رہنماؤں کی جانب سے نبی کریم ﷺ سے متعلق گستاخانہ بیانات کی مذمت کرتےہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ بھارت کی حکومت انسانی حقوق کا احترام …

Congress leader Sedaramia likened BJP leaders to hounds

کانگریس لیڈر سدارامیا نے بی جے پی رہنماؤں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دے دی

eAwaz ورلڈ

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے لیڈر، سدارامیا نے بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کو شکاری کتوں سے تشبیہ دی ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیراعلیٰ، کانگریس لیڈر سدارامیا کی جانب سے بی جے پی رہنماؤں کو شکاری کتے کہنے پر بھارت میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سدارامیا کی جانب سے بی جے پی کے خلاف …

ISPR condemn

پاک فوج کی بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ ریمارکس کی شدید مذمت

eAwaz پاکستان

صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی رہنماؤں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج …