ویڈیو گیم کھیلنے سے بچوں کی اکتسابی صلاحیت بڑھتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

واشنگٹن: بچوں میں ویڈیو گیم کھیلنے کے فوائد اور نقصانات پر عرصے سے بحث و تحقیق جاری ہے۔ تاہم اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ویڈیو گیم کھیلنے سے اکتسابی صلاحیت بڑھتی ہے اور وہ روزمرہ کام کی یادداشت (ورکنگ میموری) بھی اچھی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن ڈرگ ابیوز، اڈولسنٹ برین …