وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کی جانب سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نومبر میں ان کے دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان دوستی مزید مضبوط ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ بھی بڑھی ہے۔ چینی سفیر سے اپنی ملاقات کے …

پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں: چینی سفیر

eAwazآس پاس

پاکستان میں چین کے سفیر نون رونگ کا کہنا ہے کہ وہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین سے حاصل شدہ نتائج کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم پاکستان …

Chinese President Xi Jinping

امریکا کے ساتھ کام کیلئے تیار ہیں، چینی صدر

eAwazورلڈ

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اختلافات سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے امریکا کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکامیں چین کے سفیر کن گینگ نے واشنگٹن میں یو ایس چائنا تعلقات کے قومی کمیٹی کے عشائیے میں چینی صدر شی جن پنگ کا خط پڑھا ۔ چینی صدر کا خط …

چینی سفیر کی کابل میں طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ سے ملاقات

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:کابل میں چینی سفیر نے طالبان کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ مولوی عبدالسلام سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان افغان طالبان محمد نعیم نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے تفصیل فراہم کی۔اطلاعات کے مطابق چینی سفیر وانگ یو نے ملاقات میں افغانستان کیلئے انسانی امداد جاری رکھنے پر زور دیا۔ملاقات میں باہمی معاملات زیر غور آئے جبکہ چینی …