Kremlin

روس ایٹمی ہتھیار صرف وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں استعمال کرے گا، کرملین

eAwaz ورلڈ

ماسکو: کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیار صرف اس صورت میں استعمال کرے گا جب اس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سی این این کو انٹرویو میں ترجمان کرملین دمتری پیسکوف نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق تمام وجوہات آپ پڑھ سکتے ہیں کہ یہ کب اور کیوں استعمال کیے جاتے ہیں۔ …

CNN host fired for helping Governor's brother

گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کے میزبان ملازمت سے برطرف

eAwaz ورلڈ

گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کے میزبان ملازمت سے برطرف واشنگٹن : جنسی ہراسانی کیس میں اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر امریکی ٹی وی چینل سی این این نے پرائم ٹائم میزبان کو ملازمت سے نکال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرس کومو نے نیویارک کے سابق گورنر اور اپنےبھائی اینڈریو …