Afridi 1 1

جب ٹیم مشکل میں ہو تو سابق کرکٹرز سپورٹ کریں: شاہین آفریدی

eAwaz کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو چاہیے کہ جب ٹیم مشکل میں ہو تو سپورٹ کریں، ایسے وقت میں سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف کی طرح تو میں ابھی تیز بولنگ نہیں کر رہا۔ شاہین شاہ …

knee surgery.

شدید تکلیف میں ہوں: شعیب اختر

eAwaz کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ گُھٹنے کی سرجری کے بعد سے شدید تکلیف میں ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے دونوں گھٹنوں کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے پرستاروں کو بتایا ہے کہ آپریشن تھیٹر سے باہر …

Muhammad Abbas's outstanding performance

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

eAwaz کھیل

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسٹرشائر کے خلاف میچ میں 9 وکٹیں اڑا دیں۔ محمد عباس نے دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ …

wahab

فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی

eAwaz کھیل

لاہور: فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔  فاسٹ بولروہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں توڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاررہا ہوں۔ وہاب ریاض کے کہنا تھا کہ دی ہنڈرڈ لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ ہوا ہے۔ اگست میں ہونے والے اس ایونٹ کے …