wd

سابق امریکی صدر کو ایک اور دھچکا، ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت

eAwaz ورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا اور ان کی آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے کے ٹرائل کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ ثابت ہونے کا فیصلہ سنا دیا تاہم جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ …

Donald Trumps demand to abolish the US Constitution

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی آئین کو ختم کرنے کا مطالبہ

eAwaz ورلڈ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2020 کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے آئین کو ہی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کی جانب سے چند روز قبل ’ٹوئٹر فائلز‘ کے نام سے کچھ دستاویزات شیئر کی گئیں جس …

DT

ڈونلڈ ٹرمپ کا سی این این پر475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

eAwaz ورلڈ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جس میں نشریاتی ادارے سے 475 ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا کی ضلعی کورٹ فورٹ لاڈرڈیل میں سی این این پر بے جا تنقید کے …

Former US President Donald Trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپہ

eAwaz ورلڈ

فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے مبینہ طور پر چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس چھاپہ مار کارروائی کا مقصد ٹرمپ سے اہم کاغذات کی برآمدگی مقصود ہے۔ غیر ملکی خبر راساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں …

Trump was involved in trying to change the outcome of the election

ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

eAwaz ورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔ امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ ری پبلکن سینیٹر ران جانسن نے ٹرمپ کو …

Iran nuclear talks

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایران کا امریکا سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

eAwaz ورلڈ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو ایران پر پابندیاں ہٹاتے ہوئے تہران کے ساتھ بین الاقوامی جوہری معاہدے کی طرف بڑھنے کے لیے نیک نیتی کا اظہار کرنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے گزشتہ …

Trump's eldest son Jr. Trump has got engaged

ٹرمپ کے بیٹے نے منگنی کرلی؟

eAwaz ورلڈ

ٹرمپ کے بیٹے نے منگنی کرلی؟ واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے جونیئر ٹرمپ نے منگنی کرلی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے جونیئر ٹرمپ نے اپنی گرل فرینڈ کمبرلی گلفائل سے منگنی کرلی جبکہ یہ جوڑی جلد شادی کرنے کا ارادہ بھی کررہے ہیں۔سابق امریکی …