کووڈ ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائیں، تحقیق

eAwazصحت

لندن: محققین کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کی ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔ برطانیہ کے امپیریئل کالج لندن میں ہونے والی یہ نئی تحقیق 185 ممالک کے ویکسینیشن کی شرح، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اور اضافی اموات کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی تھی۔ تحقیق کے رہنما اولیور واٹسن کا …

فاسٹ فوڈ دکان کے پاس رہائش سے ٹائپ ٹو ذیابیطس اور موٹاپے کا خطرہ بڑھ سکتا ؛ ریسرچ

eAwazصحت

لندن: جنوبی ایشیا کے دو ممالک کے سروے سے ایک دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ اگر آپ کے گھر کے پاس فاسٹ فوڈ کی دکانیں ہیں تو وہاں سے بار بار کھانا منگواکر کھانے کا جی کرتا ہے اور اس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس اور موٹاپے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امپیریئل کالج لندن کی پروفیسر میلیسا اور ان کے …