اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس …
امید ہے آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے موجودہ آرمی چیف شفاف انتخاب کرائیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت اور قانون سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات تب بہتر ہوں گے جب اسٹیبلشمنٹ قانون کی بالادستی کے لیے …
ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے۔ لاہور میں عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور حکومتیں اور پالیسیاں تبدیل ہونے سے انڈسٹری کو پہنچنے والے نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اس …
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھے۔ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ سپریم کورٹ …
تحریک انصاف آج سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کریگی
پاکستان تحریک انصاف آج سے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 3 ہفتوں بعد تحریک میں شامل ہوں گے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت نہیں جاتی پی ٹی آئی سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔ ترجمان کے مطابق عام …
حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کیلئے پلان بی تیار کرلیا
حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد جسے اس نے پلان اے کی کامیابی قرار دیا اب اس نے پنجاب اسمبلی کے مخصوص ممبران سے حتمی روابط کیلئے منصوبہ …
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی اور انہوں نے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی مدد کی۔ اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے …
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ لاہور: مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام دہی کے اختیارات تک محدود …
موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں قبل از وقت انتخابات ملکی مفاد میں نہیں ہیں،انتہائی بدقسمتی ہے کہ عمران خان جب سے اقتدار سے اترےہیں، وہ الیکشن ہی کا لاگ الاپ رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کے بلاجواز احتجاج سے ملک کو نقصان پہنچ …
اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا: پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر کے عمران خان کو دے چکا ہوں مگر اسمبلیاں توڑنا ملک اور معیشت کیلئے نقصان دہ ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں پرویز الہٰی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں چلتی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ سولو فلائٹ …