economic and social development

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

eAwaz پاکستان

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔ روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔ روسی صدر نے فعال روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ …

In 75 years of independence, Pakistan emerged as the 24th largest economy in the world; Report of the Ministry of Finance

آزادی پاکستان کی 75 سالہ تار یخ میں دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت بن کر ابھرا ؛ وزارت خزانہ کی رپورٹ

eAwaz پاکستان

آزادی پاکستان کی 75 سالہ تار یخ میں دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت بن کر ابھرا ؛ وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد سے اب تک معیشت کا ڈھانچہ یکسر تبدیل ہو چکا ہے اور صنعت اور خدمات کے شعبے معیشت پر حاوی رہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ …

Independence Day is being celebrated today with great enthusiasm

پاکستان کا 75 واں جشن آزادی  آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

eAwaz پاکستان

ملک بھر میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈ کی …

Presidents announcement of reduction in sentences of prisoners on Independence Day

صدر کا یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

eAwaz پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ آزادی کےموقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی ہے۔ اعلان کے مطابق 65 سال یا زائد عمر کے مرد قیدی جو 15سال يا زیادہ قید کاٹ چکے ہیں ان کی بقیہ سزا …