Indian cricketer Virat Kohli

‘آپ سے ملاقات زندگی بھر نہیں بھلا سکوں گا’، کوہلی کا فیڈررکو ویڈیو بناکر خراجِ تحسین

eAwaz کھیل

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے حال ہی میں ریٹائڑ ہونے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے لیے خصوصی ویڈیو بنائی۔ ویرات کوہلی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘ہیلو راجر ، میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ یہ ویڈیو بھیج رہا ہوں، مبارکباد دینا چاہتا ہوں …