Naya Sher

ویرات کوہلی ریپر بن گئے، ’نیا شیر‘ گانا گا دیا

eAwaz فن فنکار

ممبئی: بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا ’ نیا شیر‘ گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے ساتھ مل کر …

Indian Prime Minister Narendra Modis mother

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ چل بسیں

eAwaz آس پاس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کی ایک کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج پیش …

RG

چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے: راہول گاندھی

eAwaz ورلڈ

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ چین جنگ کی تیاریاں کررہا ہے اور بھارتی حکومت سورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت جوڑو یاترا کے موقع پر راہول گاندھی نے حال ہی میں لائن آف ایکچوئل پر بھارتی اورچینی فوج کی جھڑپ کے تناظر میں بات کی۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ بھارت چین کی جانب سے جنگ …

Jacqueline Fernandez1

جیکولین فرنینڈس کا نورافتیحی کے ہتک عزت کے دعوےکا بھرپور انداز میں مقابلےکا فیصلہ

eAwaz فن فنکار

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنے خلاف کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کی جانب سے ہتک عزت کا کیس جارحانہ انداز میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین فرنینڈس کے وکیل کا کہنا ہےکہ ہم نورا فتیحی کی جانب سے دائر کیےگئے ہتک عزت کے کیس کا مقابلہ کرنے کے لیے …

kl rahul and athiya shetty 2 16361641203x2 1

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تاریخ منظرِ عام پر آگئی

eAwaz فن فنکار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول اور سنیل شیٹی کی صاحبزادی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی کی تاریخیں منظرِ عام پر آگئیں۔ کے ایل راہول اور بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹی گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ ہیں اور جوڑے کی شادی کی افواہیں ہر چند ماہ بعد سامنے آتی رہتی ہیں، کچھ عرصہ قبل بھارتی میڈیا نے …

After World Cup defeat to Bangladesh Rohits captaincy is in danger

ورلڈکپ کے بعد بنگلادیش سے شکست، روہت کی کپتانی خطرے میں

eAwaz کھیل

بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں ٹیم اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ سر فہرست ہے، اس کے علاوہ روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی کا …

Depositphotos 60599093 s 2019 1000x630 1

منہ پر ٹیپ کے سوشل میڈیا ٹرینڈ کو ماہرین صحت نے خطرناک قرار دیدیا

eAwaz صحت

سوشل میڈیا پر ان دنوں منہ پر ٹیپ لگا کر سونے کا ٹرینڈ چل رہا ہے جسے ماہرین نے صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلتھ لائن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹک ٹاک انفلوئنسرز کی جانب سے صارفین کو کہا گیا ہے کہ منہ پر ٹیپ لگا کر سونے سے دماغ …

Karan Johar

سلمان خان کی جگہ اب کرن جوہر بگ باس 16 کی میزبانی کریں گے

eAwaz فن فنکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے رخصت طلب کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں میں بگ باس 16 کی میزبانی کرتے ہوئے …

Sido mussa

سدھو موسے والا قتل میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

eAwaz فن فنکار

بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم دیپک ٹینو پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دیپک ٹینو مبینہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی ہے جس نے موسے والا کے قتل میں اہم کردار ادا کیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم ہفتے کی …