It became expensive for Fawad Khan to imitate a Hollywood actor

فواد خان کو ہالی ووڈ اداکار کی نقل کرنا مہنگا پڑگیا

eAwazفن فنکار

کراچی: اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہالی ووڈ اداکار کرسچیئن بیل جیسی باڈی بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے انہیں کئی دن اسپتال میں گزارنے پڑے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فلمی کردار کی مناسبت سے جسم بنانے کی کوشش انہیں بہت مہنگی پڑگئی …