کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان

eAwazکھیل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ کاسٹنگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے …

کشمیرپریمیئرلیگ میں نئی ٹیم کا اضافہ

eAwazکھیل

کشمیرپریمیئرلیگ(کے پی ایل) میں ایک نئی فرنچائز کا اضافہ ہوگیا۔ ترجمان کے پی ایل کے مطابق کے پی ایل سیزن 2 میں اب 6 کے بجائے7 ٹیمیں ہوں گی۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ ساتویں ٹیم جموں جانباز ہوگی،کے پی ایل سیزن 2 کی ڈرافٹنگ عیدکے بعد ہوگی۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نےکشمیر پریمیئر لیگ کو این او سی جاری …

کشمیر پریمیئر لیگ میں کوہلی کی آمد کا علم نہیں، دفتر خارجہ

eAwazکھیل

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان چینی …