salmankhan

سلمان خان قاتلانہ حملے سے بال بال بچ گئے

eAwaz فن فنکار

بھارتی اداکار ، سلمان خان عرف سلو بھائی خود پر قاتلانہ حملہ ہونے سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے ایک گروہ بالکل تیار تھا، اچھی قسمت ہونے کے سبب سلمان خان حملے سے بال بال بچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی …