فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کیخلاف کامیابی کے بعد 700 قیدیوں رہا

eAwazورلڈ

تہران: قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کیخلاف کامیابی کے بعد 709 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل ’ میزان ‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹ بال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کے خلاف دو صفر سے فتح کے بعد ملک کی …