Ekta Kapoor

ایکتا کپور اور انکی والدہ کے قابلِ اعتراض ویب سیریز بنانے پروارنٹ گرفتاری جاری

eAwaz فن فنکار

بھارتی ڈراموں کی معروف پروڈیوسر اور ہدایتکار ایکتا کپور کے والدہ سمیت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کی جانب سے قابلِ اعتراض ویب سیریز بنانے اور اس میں غیر اخلاقی مواد دکھانے پر بہار کے بیگوسرائے ضلع کی ایک عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ ایکتا کپور کی …