pakistan army

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیومیں جاری

eAwaz آس پاس

راولپنڈی: پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہدا کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ جی ایچ کیو …

Ishaq Dar

اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے: اسحاق ڈار

eAwaz آس پاس

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارےے پاس پلان بی موجود ہے۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، اللہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج …

ISPR

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے: آئی ایس پی آر

eAwaz آس پاس

پاک فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کا بیان بے بنیاد ہے، آزاد کشمیر میں …

Pak Army completely rejected Imran Khans false claims

پاک آرمی نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا

eAwaz آس پاس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاک آرمی نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور فوج اور اس کے افسران کو بدنام کرنے میں ملوث افسران کے خلاف قانونی ایکشن کیلئے حکومت سے …

Imrans strong reaction

عمران نے فوج سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کے بعد سارا ملبہ پی ڈی ایم پر ڈال دیا

eAwaz آس پاس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کے بعد سارا ملبہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر ڈال دیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے سے خطاب میں پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان دیا …

Pakistan Army repulsed the terrorist attack in Balochistan, 2 soldiers were martyred and a major was injured in the encounter

پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا ، مقابلے میں 2 جوان شہید اور میجر زخمی

eAwaz پاکستان

پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا ، مقابلے میں 2 جوان شہید اور میجر زخمی پاک فوج نے 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ کامیابی سے پسپا کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Dr Shahbaz Gill 1280x720 1

‘پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان نہیں دیا’، شہبازگل نے فوج سے متعلق بیان دینےکا اعتراف کرلیا

eAwaz آس پاس

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے دوران تفتیش پولیس کے سامنے پاک فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کےدوران شہبازگل نےفوج سے متعلق بیان دینےکا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کو دیےگئے بیان میں شہباز گل کا …

Maryam Aurangzeb10

عمران خان نے ٹرولز کے ذریعے پاک فوج کیخلاف شرمناک مہم چلائی: مریم اورنگزیب

eAwaz پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف شرمناک مہم چلائی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلائی گئی، عمران خان نے اپنے ٹرولز کے ذریعے سوشل …

Asad Umar

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر

eAwaz پاکستان

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے طاقتور لوگوں سےپنجاب کا اقتدارچھیناہے۔ …