نیوزی لینڈ سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی، پاکستانی ٹیم کس نمبر پر ہے؟ بھارت کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ سے آئی سی سی مین ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔ بھارت نے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کو 108 رنز پر آؤٹ کر دیا تھا اور پھر …
دوران انٹرویو ثانیہ سے علیحدگی کے سوال پر شعیب ملک کا ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کے سوال پر میزبان کو گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شعیب ملک نے اپنے کرکٹ کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی جس دوران میزبان نے ان کی ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق افواہوں کا بھی …
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جبکہ مہمان ٹیم کے آدھے کھلاڑی پاکستانی بولرز کا شکار ہوکر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ انگلینڈ ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 28 اوورز میں 192 رنز بناچکی ہے ، دوسری اننگز کے آگاز میں انگلینڈ کھلاڑی بین ڈکٹ نسیم شاہ کی گیند پر سلمان آغا کو …
کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل میچ
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا کے تاریخی اسٹیڈیم میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے میچ متاثر ہونے …
جب ٹیم مشکل میں ہو تو سابق کرکٹرز سپورٹ کریں: شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو چاہیے کہ جب ٹیم مشکل میں ہو تو سپورٹ کریں، ایسے وقت میں سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف کی طرح تو میں ابھی تیز بولنگ نہیں کر رہا۔ شاہین شاہ …
ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے بھارت کو شکست دے دی
ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے بھارت کو شکست دے دی پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے 18 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ابتدا میں غلط ثابت …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے پاکستان کو جیت کے لیے 92 رنز کا ہدف دیا گیا تھا جو قومی ٹیم نے 13.5 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ; نیدرلینڈز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ مشکلا ت کا شکار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیدر لینڈز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ; نیدرلینڈز کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ مشکلا ت کا شکار پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں حیدر علی کی جگہ فخر زمان کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی …
قومی ٹیم کا پرتھ میں آپشنل ٹریننگ سیشن
پرتھ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دہانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف …
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے، ہم 3 فاسٹ بولرز، 2 اسپنرز اور 6 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے …