پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کردیں

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس سال اکتوبر میں تجویز کردہ پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کرتے ہوئے ندیم خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس بھی ہیں، پاکستان جونیئر لیگ کیلئے انہیں اضافی چارج دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، انڈر 19 کرکٹرز کیلئے …

لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے شاہین آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دیدی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دے دی۔  لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کی کپتانی اور پرفارمنس کو سراہا گیا۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی …

Darren Sammy was awarded the Star of Pakistan award

ڈیرن سیمی کو’’ستارہِ پاکستان‘‘ایوارڈ سے نواز دیا گیا

eAwazکھیل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ وصول کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ ڈیرن سیمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا اعزاز وصول کرتے ہوئے تصویر شیئر کردی۔ حکومتِ پاکستان نے کیربیئن کھلاڑی کو یہ …

پی ایس ایل 8 کب ہوگا؟ میچز کہاں کہاں ہوں گے؟

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 8 واں ایڈیشن کب ہوگا اور میچز کہاں کہاں ہوں گے؟ تفصیل سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 8 کی ونڈو کی نشاندہی کرلی ہے، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میچز …

Pakistan Super League Islamabad United defeated Karachi Kings by 42 runs

پاکستان سپر لیگ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دے دی

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دے دی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے با آسانی شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی …

Islamabad United beat Quetta Gladiators by 43 runs in Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 43 رنز سے شکست دے دی۔  رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 رنز بناسکی، احسان علی 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے …

PSL 7 Karachi Kings defeated in first match, Multan Sultans won by 7 wickets

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کو پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست

eAwazکھیل

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 …

PSL 7 includes English cricketers in record numbers

پی ایس ایل 7 ریکارڈتعداد میں انگلش کرکٹرز شامل

eAwazپاکستان, کھیل

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ریکارڈ تعداد میں انگلش کرکٹرز شریک ہوں گے۔پی ایس ایل کے آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں مختلف فرنچائزز کی طرف سے مجموعی طور پر 23 انگلش کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وہ ٹیم ہوگی جس میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے سب سے زیادہ 6 …

Zalmai's league spinner Usman Qadir

عثمان قادر پاکستان سپر لیگ میں سرپرائز ڈیلیوری متعارف کرانے کیلئے تیار

eAwazکھیل

پشاور:  زلمی کے لیگ اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے دوران سرپرائز ڈیلیوری متعارف کرانے کے لیے تیار ہیں۔28 سالہ کرکٹر نے بتایا کہ جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر کے ساتھ دو سال گزارے، اس دوران ان سے بہت کچھ سیکھا، عمران طاہر سے سیکھی ہوئی باتوں پر بہت …

Cricketer Shadab Khan will also play in the Big Bash League

کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے

eAwazپاکستان, کھیل

کرکٹر شاداب خان بھی بگ بیش لیگ کھیلیں گے اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر شاداب خان بھی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی بی بی ایل میں معاہدے کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں ہیں، ان کے برسبین ہیٹ کے ساتھ معاملات طے پارہےہیں۔ ذرائع کے مطابق معاملات طے پانے پر …