ناک کی سرجری بعد لوگ مجھے ’پلاسٹک چوپڑا‘ کہنے لگے، پریانکا

eAwazفن فنکار

 بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ناک کی سرجری غلط ہونے کے بعد میڈیا مجھے ’پلاسٹک چوپڑا ‘ کہنے لگا تھا۔ پریانکا چوپڑا جوناس نے گزشتہ سال اپنی بائیوگرافی کتاب ’انفنشڈ‘ لکھی، اس کتاب سے اداکارہ کا ایک بیان انٹرنیٹ پر دوبارہ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنی سانس لینے میں …