President Dr. Arif Alvi has approved the appointment of Muhammad Baligh-ur-Rehman as the Governor of Punjab

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا

eAwaz پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ہے۔ واضح رہے کہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا …

President Arif Alvi administered oath

صدر عارف علوی نے کابینہ کے چار نئے اراکین سے حلف لے لیا

eAwaz پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو ایوان صدر میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے تین وفاقی وزرا اور ایک وزیر مملکت سے حلف لیا۔ صدر مملکت نے پہلی بار نئی حکومت کے ارکان پر مشتمل تقریب کی سربراہی کی۔ صدر نے اس سے ایک دن پہلے اس وقت کے شہباز کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری …

Prime Minister Shahbaz Sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: ایوان صدر میں شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے سبب وہ نئے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لے …

PAF 1280x720 1

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

eAwaz پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں اور تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 23 مارچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کے دن تحریک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کرتے ہیں کہ …

Microsoft founder Bill Gates has been awarded the Hilal Pakistan Award

مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز گیا

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے بل گیٹس کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا، بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم پر پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئندہ بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔  نیوز کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، …

Senator Shaukat Tareen took oath as Federal Minister

سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اُن سے حلف لیا۔ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے۔