Chinese President Xi expressed extreme displeasure with Prime Minister Justin Trudeau

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے چینی صدر شی کا انتہائی ناگواری کا اظہار

eAwaz ورلڈ

چین کے صدر نےکینیڈین وزیراعظم ٹروڈو کو کو بھری محفل میں لتاڑ دیا۔ جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے چینی صدر شی نے انتہائی ناگواری کا اظہار کیا اور کہا کہ ایک روز پہلے ہوئی ملاقات کی تفصیلات میڈیا کو لیک کیوں کی گئیں۔ میڈیا نے کینیڈین الیکشن میں چین کی مبینہ مداخلت کا …