PM meeting

پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟ وزیراعظم کا مشاورتی اجلاس طلب

eAwaz پاکستان

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ مشاورتی اجلاس کیلئے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ بھی …

Punjab Assembly12

پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔ اجلاس …

Prime Minister Shehbaz Sharif 111

گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں، وزیراعظم

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملک میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزوں و ناجائز منافع خوری کے حوالے سے اعلی سطحی ہنگامی …

Prime Minister Shehbaz Sharif112

فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کاشکریہ، وزیر اعظم پاکستان

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم پاکستان میں سعودی …

Prime Minister Shehbaz Sharif22

وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے

eAwaz پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف آج سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ہمراہ ’کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان‘ کے عنوان سے عالمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں سربراہان مملکت، حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے جس کا کا مقصد 2022 میں پاکستان کی تاریخ کے مہلک اور تباہ کن سیلاب کے بعد عوام …

Shahbaz Sharif next pakistan prime minister

پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا …

The 147th birth anniversary of the founder of Pakistan will be celebrated today with devotion and respect

بانیِ پاکستان کا 147 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

eAwaz پاکستان, آس پاس

ملک بھر میں آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق آج کے دن کا آغاز ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوگا، ملک بھر کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ بانیِ پاکستان …

mony lundary

منی لانڈرنگ ریفرنس: سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور

eAwaz پاکستان

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کی ہے۔ احتساب عدالت نے سلیمان شہباز کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔ سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 5 لاکھ روپے …

iMF and Pakistan

پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا: وزیراعظم

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف ریویو کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مالیاتی اور کرنٹ …

Fi42 kWWIAAsFqa

وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کی جانب سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نومبر میں ان کے دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان دوستی مزید مضبوط ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ بھی بڑھی ہے۔ چینی سفیر سے اپنی ملاقات کے …