حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف طاقت کے مکمل استعمال کا فیصلہ

eAwaz پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ(ن) کی سینئر قیادت نے شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے منصوبے کو …

PM pakistan

وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں عدالت حاضری سے مستقل استثنا مل گیا

eAwaz پاکستان

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی۔  نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حاضری معافی کی درخواست کی سماعت …

gas to domestic consumers

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ عمران حکومت نے سستی گیس نہ خرید کر قوم پر بڑا ظلم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی صورتحال پر پیشگی …

Prime Minister Shehbaz Sharif

افسوس ہے مہنگائی کا بوجھ عوام پر ڈالا ، وزیر اعظم

eAwaz آس پاس

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا افسوس ہے کہ ہم نے مہنگائی کا بہت بڑا بوجھ عوام کے کاندھوں پر ڈالا حالانکہ ہم اس کے ذمہ دار نہیں تھے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسحٰق ڈار نے آج وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا …

Ishaq Dar took oath as the Finance Minister

اسحاق ڈار نے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ اسحاق ڈارنے گزشتہ …

Mohammad bin Salman in Arabic

شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے اور ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف …

miftah ismail

مفتاح اسماعیل کا تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو پیش

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے وزیراعظم کو استعفی پیش کردیا۔  نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔ اس موقع پر مفتاح …

Ishaq Dar

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

eAwaz پاکستان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ اسحاق ڈار منگل کو بطور ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم …

2376706 shahbazsharifmeetjobiden 1663929207 459 640x480 1

وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، جوبائیڈن کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار

eAwaz اردو خبریں

77th session of the United Nations General Assembly (UNGA).Salman Sufi اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر یہ ملاقات امریکی صدر کی جانب سے دئیے گئے عشایے کے موقع پر ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب میں …

PM SS

وزیراعظم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

eAwaz پاکستان

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، قرارداد میں بتایا گیا کہ شہباز شریف آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر نواز شریف سے مشاورت پر آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت …