پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، 8 نکاتی ایجنڈا پیش

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کرکے ان کے سامنے 8 نکاتی ایجنڈا سامنے رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی، اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس …