iCub robot

اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے مددگار روبوٹ ’آئی کب‘ تیار کرلیا گیا

eAwaz ٹیکنالوجی

جینوآ: اٹلی کے ایک ادارے نے ’آئی کب‘  کے نام سے ایک روبوٹ تیار کرلیا ہے جو مشہور سپر ہیرو ’آئرن مین‘ کی طرح اُڑ سکتا ہے اور امدادی کارروائیوں میں بھی ہمارے کام آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ ایجاد جینوآ میں واقع ’آئی آئی ٹی‘ (اٹالین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے انجینئروں نے 15 سال محنت کے بعد …