روسی فوج کا یوکرائن پر راکٹوں سے حملہ ،باخموت کے اطراف میں شدید لڑائی جاری

eAwazورلڈ

  انٹرنیشنل نیوز ڈیسک : روس نے یوکرائن پر فوجی دباؤ بڑھانے کے لئے فضائی حملوں میں تیزی کر دی ہے سی این این کے مطابق : یوکرائنی فوج کا کہنا ہے کہ جمعہ کو روسی افواج کی جانب سے سرحدی علاقوں میں فضائی حملے کئے اور راکٹ داغے گئے یوکرائنی فوج کے مطابق روسی افواج نے 27 فضائی حملے …

یوکرین پر نئے روسی میزائل حملے، اموات 14 ہوگئیں

eAwazورلڈ

یوکرین پر نئے روسی میزائل حملے، اموات 14 ہوگئیں یوکرین کے شہر دنیپرو پر روسی میزائل حملے میں اموات کی تعداد 14 ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیپرو میں روسی حملے میں 2 درجن سے زائد افراد لاپتہ اور 64 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریجنل گورنر کا کہنا ہے کہ دنیپرو اور کیف سمیت یوکرین کےمختلف …

10 people were killed and dozens injured by Russian airstrikes in Ukraine

یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

eAwazاردو خبریں

یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، …

روس: بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

روس: بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک روس کے شہر کیمیروف میں بزرگوں کے لیے قائم ایک کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیمروف میں بزرگوں کے لیے یہ کیئر سینٹر غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا ہے جس کی عمارت 2 منزلہ …

What is Henry Kissinger's formula for preventing another world war in the context of Ukraine

یوکرین کے تناظر میں ایک ا ور جنگ عظیم روکنے کیلئے ہنری کیسنجر کا فارمولا کیا ہے؟

eAwazورلڈ

سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کیسنجر نے یوکرین کے تناظر میں ایک اور جنگ عظیم روکنے کیلئے اپنا فارمولہ دے دیا۔ یوکرین صورتحال کا حل مذاکرات سے نکالنے پر زور دیتے ہوئے ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ علاقے میں جو اسٹریٹیجک تبدیلیاں آچکی ہیں ان کی بنیاد پر نیا عالمی نظام بنایا جائے۔ برطانوی میگزین میں لکھے اپنے مضمون میں …

Foreign Minister's bilwal bhutto denial of buying cheap oil from Russia

وزیر خارجہ کی روس سے سستا تیل خریدنے کی تردید

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ کی روس سے سستا تیل خریدنے کی تردید نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل خریدنے کی دو ٹوک انداز میں تردید کردی۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کرتے …

Russia will not accept measures to limit oil prices, Kremlin

روس تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا، کریملن

eAwazورلڈ

روس تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا، کریملن یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک نے بھی روسی تیل کی قیمت محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے کریملن کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے اقدامات قابل قبول نہیں، روس اپنے تیل کی قیمت محدود کرنے …

Ukraine: 75 missile attacks in various cities including Kyiv

یوکرین : کیف سمیت مختلف شہروں میں 75 میزائل حملے

eAwazورلڈ

یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر 75 روسی میزائلوں سے حملے کئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیف میں روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔ خبر ایجنسی …

France has established a special fund of 100 million euros for Ukraine

فرانس نے یوکرین کیلئے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا

eAwazورلڈ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یورپی یونین کے اجلاس میں اعلان کیا کہ انہوں نے یوکرین کی مالی مدد کے لیے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا۔ ابتدائی طور پر 100 ملین یوروز کا یہ خصوصی فنڈ یوکرین کو جنگی ہتھیاروں اور آلات کی خریداری کے حوالے سے مالی مدد فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا …

A powerful explosion on the only bridge connecting Russia and Crimea, 3 people were killed

روس اور کرئمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

روس اور کرائمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ایک ٹرک میں ہوا، جبکہ مرنے والے تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جو ٹرک کے قریب تھی۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایک شخص اور …