European Union blacklists Yemen's Houthi rebels

یورپی یونین کا یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ: سعودی میڈیا

eAwazآس پاس

سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنا بھی حوثی باغیوں پر پابندیوں کی وجہ ہے۔ دوسری جانب خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے …

Grand-Mosque-Mecca

حرمین شریفین میں رمضان کی خصوصی تیاریاں شروع، سعودی میڈیا

eAwazآس پاس

ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمان السدیس نے رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے …

A virtual meeting of the Saudi cabinet chaired by Shah Salman

شاہ سلمان کے زیرصدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ریاض :سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سعودی عرب اور چین ہائیڈروجن توانائی شعبے میں تعاون کریں گے، اس سلسلے میں سعودی کابینہ نے چین کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار وزیر توانائی کو …

Saudi deputy defense minister

یمن کے لیے امریکی ایلچی کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

eAwazورلڈ

ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے یمن کے لیے امریکی خصوصی ایلچی ٹم لینڈر کنگ نے ریاض میں ملاقات کی۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر یمن کی صورتحال اور مسئلے کے حل کی مشترکہ کوششوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی میڈیا نے اس حوالے سے بتایا کہ ملاقات میں یمن میں …

Saudi Foreign Minister

ہمارا لبنان کیساتھ کوئی بحران نہیں ہے: سعودی وزیرِ خارجہ

eAwazآس پاس

ریاض : سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا لبنان کے ساتھ کوئی بحران نہیں ہے۔یہ بات سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ لبنان کو ایسی جامع اصلاحات کی ضرورت …

Houthi drone strikes Jazan Airport

سعودی عرب: ابہا، جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام

eAwazورلڈ

ریاض : سعودی فضائیہ کی جانب سے سعودی عرب کے شہروں ابہا اور جازان کے ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ابہا اور جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کی جانب سے ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کا مزید کہنا ہےکہ سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثیوں کے بارودی ڈرون …