vbk sl pak afp

گال ٹیسٹ: سری لنکا کی میچ پر گرفت مضبوط

eAwaz کھیل

دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا، سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے دوسرے سیشن تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 323 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، …

Galle Test pk

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،7 کھلاڑی 191 پر آؤٹ

eAwaz کھیل

دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پہلی اننگ میں بنائے گئے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ پاکستان ٹیم دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز ہی بناسکی۔ گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا اختتام ہوگیا۔ کھیل اختتام …

Sri Lanka bowled out

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ

eAwaz کھیل

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا نے 315 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو نروشن ڈکویلا اور دونیتھ ویلاگے وکٹ پر موجود تھے۔ …