Pak vs eng 5

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

eAwaz کھیل

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچز کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ شاداب خان اور نسیم شاہ تینوں میچز میں ٹیم کا حصہ ہوں …

1075381 1507653 Shada Aft updates

شاداب خان نے مکہ میں افطاری کس کے ساتھ کی؟

eAwaz کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے مکہ میں افطاری کروانے والوں کے بارے میں بتادیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ …

Screen Shot 2022 04 15 at 4.45.38 PM

شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت

eAwaz کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو  سلیوٹ کرتے ہیں۔ شاداب خان نے کہا کہ انسانیت کے لیے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد …

Pakistani players playing BBL return home

بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن طلب

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کرلیا ہے۔فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔برسبین ہیٹ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا کہا گیا ہے، کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی تیاری کے لیے بلایا …

Pakistan changed history, India suffered a shocking defeat in the T20 World Cup

پاکستان نے تاریخ بدل دی، بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عبرتناک شکست

eAwaz کھیل

دبئی: پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے کر تاریخ بدل دی۔  دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں دیا جس کے باعث بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 …