ایاز امیر کے بیٹےکے ہاتھوں قتل ہونے والی اسکی اہلیہ کا پوسٹ مارٹم مکمل

eAwazآس پاس

سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کےسر، ماتھے اوربازوؤں پرزخم کےنشانات ہیں، خاتون ڈاکٹر نے سارہ کی لاش کا مکمل معائنہ کیا، مختلف ایکسرے بھی کیے گئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی لاش …