Egyptian Presidents phone call to Shehbaz Sharif

مصری صدر کا شہباز شریف کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

eAwaz ورلڈ

وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد پر مصری صدر اور عوام سے اظہار تشکر کیا اور دونوں رہنماؤں کے …

im adio

سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل

eAwaz پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر ہی لیک ہوجائے تاکہ پتہ تو چلے کہ …

Prime Minister and Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے برادرانہ اور تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز سعودی عرب …

Prime Minister Nawaz Sharif

کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟

eAwaz پاکستان

کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر نے حکومت چھوڑنے اور قبل …

Shehbaz Sharif and Hamza Shahbaz

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کےخلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ

eAwaz پاکستان

لاہور کی خصوصی عدالت کی جانب سے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم عائد ہونے سے 3 روز قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت میں جمع کرائی …

1076127 243740 blw updates

بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟ اس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول کو میاں نواز شریف سے براہِ راست بات کرنے کا مشورہ …