saba faisal 7aa

سلمان فیصل ماں اور اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے، صبا فیصل کی پوسٹ ڈیلیٹ

eAwaz فن فنکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کے صاحبزادے سلمان فیصل اپنی اہلیہ نیہا اور ماں کے دفاع میں سامنے آگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دو مختلف پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کو ان کے معاملات پر سوچ سمجھ کر بولنے کی درخواست کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے پہلے اپنی …

British filmmaker Jemima Goldsmith

برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ کا افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی

eAwaz فن فنکار

عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے افغان خواتین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سوشل میڈیا صارفین سے لندن مارچ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’طالبان نے اب …

Indian chocolate hero Ranbir Kapoors

رنبیر کپور کی کونسی ادا سوشل میڈیا صارفین کو بھاگئی؟

eAwaz فن فنکار

بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا اپنی حاملہ اہلیہ اداکارہ عالیہ بھٹ کے لیے فکر اور احساس کا انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھاگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ گزشتہ روز ایئرپورٹ پر نظر آئے، ایئرپورٹ پہنچنے پر رنبیر کپور نے جلدی سے آگے بڑھ کر عالیہ کے لیے گاڑی کا دروازہ کھول …

Meta CEO Mark Zuckerberg Confirms NFTs Are Coming To Instagram and Facebook

فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

eAwaz ٹیکنالوجی

میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ ’بہت جلد سوشل میڈیا صارفین فیس بُک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کما سکیں گے‘۔ انہوں نے کہا …

England spinner Jack Leach

انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

eAwaz کھیل

لندن :انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران مداح کی خواہش انوکھے انداز میں پوری کی جس پر شائقینِ کرکٹ بھی خوب محظوظ ہوئے۔ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران جیک سے مداح نے آٹوگراف لینےکے لیے انہیں پین تھمایا تو انہوں نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا جس کی ویڈیو …

Urmila Matundkar

اُرمیلا ماٹونڈکر کورونا کا شکار ہوگئیں

eAwaz فن فنکار

دہلی : معروف بھارتی اداکارہ و سیاستدان اُرمیلا ماٹونڈکر بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔اُرمیلا ماٹونڈکر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ’اُن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے چاہنے والوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ’میں ٹھیک ہوں اور خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔اُنہوں …