Prime Minister Shehbaz Sharif112

فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کاشکریہ، وزیر اعظم پاکستان

eAwaz پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم پاکستان میں سعودی …

Actress Soumi Ali

سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 سال بدترین تھے، اداکارہ سومی علی

eAwaz فن فنکار

ممبئی: اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔ بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے۔ان کے ساتھ گزارے 8 سال میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔ سومی علی کا مزید کہنا تھا کہ سلمان …

Elon Musk's Conditional Announcement to Leave Twitter

ایلون مسک کا ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کا مشروط اعلان

eAwaz ورلڈ

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے کے لیے شرط رکھ دی۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا سربراہ رہنے یا عہدہ چھوڑنے سے متعلق ٹوئٹر صارفین کی رائے معلوم کی تو بیشتر نے انہیں عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا جس کے بعد انہوں نے بھی بتا دیا …

twitter link

ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس پوسٹ پر پابندی عائد

eAwaz ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ جو اکاؤنٹس صارفین کو متبادل پلیٹفارم کی ہدایت کرتے ہیں انہیں معطل کردیا جائے گا۔ سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔ ٹوئٹر کی جانب سے جاری …

Saba family

اپنی پسند کی بہو لائی، ویڈیوز پوسٹ کرنے پر پچھتاوا ہے: صبا فیصل کا اعتراف

eAwaz فن فنکار

سینئر اداکار صبا فیصل نے انسٹاگرام پر بیٹے اور بہو سے تعلق ختم کرنے کی پوسٹ کردہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتائی اور ساتھ ہی انہوں نے تسلیم کیا کہ ویڈیوز شیئر کرنا ان کی غلطی تھی۔ یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے اس موضوع پر گفت و شنید کی۔ نجی زندگی کے …

Afghan government stopped the incidents of unprovoked firing on the border Shahbaz Sharif

افغان حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے، شہباز شریف

eAwaz پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے …

Shahnaz Gills emotional message for Siddharth Shukla

شہناز گِل کا سدھارتھ شکلا کیلئے جذباتی پیغام

eAwaz فن فنکار

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے آنجہانی بوائے فرینڈ کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ بھارتی آنجہانی ہیرو، ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13کے فاتح سدھارتھ شکلا کی آج سالگرہ ہے، اس موقع پر اداکارہ شہناز گِل جذباتی نظر آ رہی ہیں۔ بھارتی پنجاب کی کترینہ کیف کے نام سے مشہور شہناز گِل نے …

firdous jamal

اداکار فردوس جمال کینسر میں مبتلا

eAwaz فن فنکار

پاکستانی ٹیلیویژن، فلم اور اسٹیج انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار فردوس جمال کینسر جیسی موذی بیماری کا شکار ہو گئے ہیں۔ سینئر اداکار فردوس جمال میں کینسر کی تخشیص سے متعلق افسوسناک خبر اُن کے بیٹے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ اداکار کے بیٹے حمزہ فردوس نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو …

elon musk twitter

ایلون مسک کا ٹوئٹ کیلئے الفاظ کی تعداد میں اضافے کی تبدیلی کا اشارہ

eAwaz ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹ کے الفاظ کی تعداد میں اضافے کی تجویز کو اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا چارج سنبھالتے ساتھ ہی اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں شروع کر دی تھیں۔ ایلون مسک نے پالیسی میں بڑی تبدیل کرتے ہوئے بلیو ٹک والوں …