ڈالر مزید 2.19 روپے پیسے سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

eAwazآس پاس

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں877 پوائنٹس کا اضافہ

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج مثبت دن رہا،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس، کاروباری حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 877 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 68 پر بند ہواہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 15 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح …

Karachi Stock Exchange rises, dollar also depreciates

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی

eAwazآس پاس

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1500پوائنٹس سے زائد اضافے کےساتھ 45ہزار 500 کی حد عبور کر گیا۔ پیر کو دن کا آغاز 44ہزار 444.58 پوائنٹس کے ساتھ ہوا اور دوپہر ساڑھے 12بجے تک ایک ہزار 541.57 پوائنٹس یا 3.47فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی وجہ ملک میں دو …