Zulqarnain Haider

کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا، پی سی بی کی امداد کے منتظر

eAwaz کھیل

  وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر ان دنوں معدے کے خطرناک عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بستر پر ہیں۔ کرکٹر آپریشن کے بعد کمزوری کا شکار ہیں اور چلنے پھرنے سے قاصر ہیں جب کہ مزید علاج کے لیے پیسے کی کمی آڑے آنے لگی ہے۔ ذوالقرنین پر امید ہیں کہ پی سی بی ان کے میڈیکل کے …

Series schedule between Pakistan, Sri Lanka women's teams continues

پاکستان، سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریزکا شیڈول جاری

eAwaz کھیل

لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی جسکے باقی دو میچز تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام میچز کراچی کے ساؤتھ اینڈ …

English cricketer Tim Bresnan

انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

eAwaz کھیل

لندن : سابق انگلش کرکٹر ٹِم برسنین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔2010 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح انگلش ٹیم کے آل راؤنڈر ٹِم برسنین نے پیر کے روز اپنے ڈومیسٹک کلب واروکشائر کے ذریعے اپنے 20 سالہ طویل کرکٹ کیریئر کو خیرباد کہا۔ ٹِم برسنین نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ کو …